ٹریڈ یونین، طلبہ یونین اور دیگر گروپس کا مہاجرین اور تارکین وطن کے ساتھ یکجہتی کیلئے باہمی رابطہ
مہاجرین کی بے دخلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا دن
نسل پرستی کے خلاف مظاہرے میں ہمارا ساتھ دیں
20جون بروز ہفتہ دوپہر 02:00 بجے بمقام امونیا اسکوئر(omonia square )
پیارے مہاجرین دوستو !
جیسا
کہ آپ کو معلوم ہے کہ یونانی حکومت نے ہزاروں مہاجرین کو ان کے گھروں سے
بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ پناہ کے حقوق کے تحت رہتے ہیں وزارت
امیگریشن کے مطابق 10 ہزار سے زائد مہاجرین جو کہ کیمپوں،ہوٹلوں اور
اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں، آنے والے دنوں ریاستی اور بین الاقوامی اداروں کی
مدد کے بغیر سڑکوں پر ہوں گے۔یہ فیصلہ جاری ہے اور یورپی یونین کا ترکی کے
ساتھ ہونے والے معاہدہ کی حمایت کرنے والے مہاجرین مخالف پالیسی کو بڑھاوا
دیتا ہے اور ساتھ ہی جنگ،ظلم و ستم اور تشدد سے متاثرہ افراد کو محفوظ پناہ
گاہیں فراہم کرنے کے جائز حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔یہ پالیسی انسانی
حقوق کا احترام نہیں کرتی،اور اسی طرح کے فیصلے دوسرے یورپی ممالک کے ہیں
بند سرحدیں،